Super power 2011 Karachi - Adsmixx-Free Classified Ads

Super power 2011

 

16,000 Rs

Brand:
Super Power
Year:
2011

بائک میں چھوٹا موٹا کام ہے ۔انجن بالکل صحیح حالت میں ہے باڈی میں کوئی کام نہیں ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے گاڑی پر پانچ ہزار خرچ کئے جس میں کلچ پلیٹس کا کام ،نئی بیٹری پچھلا نیا ٹائر اور چین اسپوکٹ شامل تھا ۔ یہ گاڑی بچوں کے پاس ہے وہ آئے دن میرا اس پر خرچہ کرواتے رہتے ہیں اس لئے بیچ رہا ہوں ۔میں اس بائیک کا سیکنڈ اونر ہوں ۔ اس پر زیادہ سے زیادہ ایک ہزار کا خرچہ کریں اور مزے سے بائیک چلائیں ۔ کراچی نمبر ہے ۔ ملیر پندرہ سے ایک کلومیٹر قائدا اباد کی طرف جائین تو سرینا شادی ہاؒل ہے وہاں سے لیٖفٹ پر مڑ جائیں تو گلشن قادری ہے ۔ وہاں اپ کو بائیک دکھائی جاسکتی ہے ۔

Contact us

You must Login or Register a new free account in order to contact the advertiser

Details

  • Year2011
  • TransmissionManual
  • FuelGasoline
  • SellerOwner
  • Car typeConvertible
  • Contact No: +92 3343116925

Location Karachi / Sindh

Is there anything you want to sell?

Sell anything free, is fast and easy!

Publish your ad for free

Categories